Skip to content

ٹام ہالینڈ اور جون برنتھال کا پاکستانی مداحوں کے لیے محبت بھرا پیغام، نئی فلم کی تشہیر کے دوران پاکستان کا ذکر

دونوں اداکاروں نے ایک ویڈیو پیغام میں پاکستانی سامعین کے لیے اپنی محبت اور جوش و خروش کا اظہار کیا، جس سے مقامی مداحوں میں فلم کی ریلیز کے حوالے سے بے تابی بڑھ گئی…