سوشل میڈیا پر کتاب کے صفحات وائرل ہونے کے بعد اساتذہ، والدین اور ماہرین تعلیم نے گہرے تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ بچوں کو اپنی شاندار ثقافت کے بجائے بالی ووڈ گانے کیوں پڑھائے جا رہے ہیں۔ معاملے کے سامنے آنے پر اعلیٰ تعلیم کے وزیر اور وزیر تعلیم نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو فوری معطل کر دیا۔
#BollywoodSong #EducationScandal #IndiaEducation #OdishaNews #TextbookControversy