مقامی حکام نے شہریوں کو غیر ضروری بیرونی سرگرمیوں سے گریز کرنے، پانی کا وافر استعمال کرنے اور اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ملک کے دیگر حصوں میں بھی شدید گرمی کی یہ لہر تاحال جاری ہے، لہٰذا آپ سب اپنا اور اپنے اہل خانہ کا خاص خیال رکھیں۔
#ExtremeHeat #PakistanWeather #SargodhaHeatwave #StaySafe #WeatherUpdate