نیہا کا یہ ردعمل ایک وائرل ویڈیو کے بعد سامنے آیا جس میں وہ ٹریک پر دوڑتے ہوئے فلمائی گئی تھیں۔ انہوں نے پاپرازی سے شکایت کی کہ وہ بار بار اس قسم کی ویڈیوز بناتے ہیں۔ ادکارہ سوناکشی سنہا نے بھی نیہا کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے ویڈیو کے کمنٹس میں لکھا کہ ‘ویل ڈن نیہا’۔
#BollywoodNews #CelebPrivacy #NehaDhupia #Paparazzi #TrendingNow