سادگی کا سفر: موٹو 2 کے سابق ریسنگ سٹار ایکسل پونز چترال میں ننگے پاؤں، عالمی توجہ کا مرکز
ہسپانوی موٹو 2 ریسنگ کے سابق کھلاڑی ایکسل پونز کافی عرصے سے سادگی اور خود شناسی کے سفر پر گامزن ہیں۔ حال ہی میں انہیں پاکستان کے سرسبز و شاداب علاقے چترال میں ننگے پاؤں…
