ہسپانوی موٹو 2 ریسنگ کے سابق کھلاڑی ایکسل پونز کافی عرصے سے سادگی اور خود شناسی کے سفر پر گامزن ہیں۔ حال ہی میں انہیں پاکستان کے سرسبز و شاداب علاقے چترال میں ننگے پاؤں سیر کرتے دیکھا گیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ان کے اس منفرد طرز زندگی نے دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے اور لوگ اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔
#AxelPons #BarefootTravel #ChitralAdventure #Moto2Star #SimpleLifestyle