انٹرویو کے دوران فیصل خان نے غصے اور تکلیف میں کہی گئی باتیں یاد کرتے ہوئے نہ صرف والدہ اور بھائی بلکہ عامر خان سے بھی معذرت کی۔ ان کے اس جذباتی اعتراف کو مداحوں نے سراہا اور ان کے تعلقات میں بہتری کی امید ظاہر کی۔
#AamirKhan #Apology #BollywoodNews #FaisalKhan #TrendingNow