رج بٹ نے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ان افواہوں کو مذاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ بے بنیاد خبریں پھیلانا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔ دوسری جانب درفشاں سلیم کی میک اپ آرٹسٹ نشوۓ انجمن نے انسٹاگرام اسٹوری پر ان افواہوں کی سختی سے تردید کی۔ دونوں اطراف سے واضح کیا گیا ہے کہ شادی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
#DurefishanSaleem #FakeNews #PakistaniCelebrities #RajabButt #ShowbizNews