Skip to content

علی حیدرآبادی کا ویڈیو پر بیوی کو طلاق، زینب علی کے سنگین الزامات

اس واقعے کے بعد زینب علی نے ایک ویڈیو کے ذریعے اپنے ساتھ ہونے والے جسمانی اور ذہنی تشدد کے الزامات عائد کیے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے تحفظ کی اپیل کی۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو کو غیر متوقع قرار دیتے ہوئے اس معاملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔

#AliHyderabadi #DomesticViolence #PakistaniShowbiz #SocialMediaControversy #ZainabAli

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *