کاظم پاشا نے وضاحت کی کہ عدنان صدیقی نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ساتھ بچوں اور نینی کے لیے بھی سفری ٹکٹوں کا مطالبہ کیا، جس سے پروڈکشن ٹیم کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کے اس بیان نے شوبز حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے اور سوشل میڈیا صارفین بھی اس پر اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔
#AdnanSiddiqui #CelebrityNews #EntertainmentUpdate #KazimPasha #PakistaniShowbiz