ان دونوں نے انکشاف کیا کہ یہ افواہیں بے بنیاد ہیں اور ان کے درمیان محبت کے تعلقات کی کوئی حقیقت نہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ان کے واضح موقف کی تعریف کی ہے اور اسے پیشہ ورانہ رویہ قرار دیا ہے۔ فی الحال دونوں اپنے اپنے پروجیکٹس میں مصروف ہیں۔
#Clarification #FarahSadia #ShowbizNews #TauseeqHaider #WeddingRumours