سیاحوں کا یہ گروپ ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران توازن کھونے کی وجہ سے ندی میں جا گرا، جس کے بعد مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے بعد صارفین مون سون کے موسم میں ندیوں کے قریب جانے سے گریز کرنے کی تاکید کر رہے ہیں۔
#KunharRiver #MonsoonAlert #NaranValley #SafeTravels #TouristSafety