یہ اعزاز خواتین کے احترام، بااختیار بنانے اور ڈیجیٹل و براڈکاسٹ میڈیا میں ذمہ دارانہ و اخلاقی صحافت کے فروغ کے لیے فضا علی کی مسلسل خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ فضا علی نے لندن کے ویسٹ منسٹر میں ایک باوقار رسمی لباس میں اپنے ایوارڈ کے ساتھ تصاویر بنوائیں، جسے ان کے مداحوں نے سراہا اور ان کے کیریئر کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔
#FizaAli #MediaEthics #PakistaniActress #WestminsterAward #WomenEmpowerment