یہ آڈیو کلپ سانیہ اشفاق اور عماد وسیم کے درمیان جاری علیحدگی کے تنازع سے جڑا بتایا جا رہا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر بحث کو مزید بڑھا دیا ہے۔ اگرچہ ریکارڈنگ کی صداقت کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوئی ہے، تاہم صارفین اس تازہ پیشرفت پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
#AudioLeak #ImadWasim #PakistaniCelebrities #SanniaAshfaq #ShowbizNews