اس شو کے ججز میں معروف اداکارہ مہوش حیات، مشہور گلوکار علی ظفر، مزاح نگار تابش ہاشمی اور ‘شارک ٹینک پاکستان’ سے تعلق رکھنے والے عثمان بشیر شامل ہیں۔ یہ پروگرام ہر ہفتے ہفتہ اور اتوار کو جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیا جائے گا جہاں ملک بھر سے باصلاحیت افراد اپنی صلاحیتیوں کا مظاہرہ کریں گے۔
#AliZafar #GeoEntertainment #MehwishHayat #PakistansGotTalent #RealityShow