مہک ملک نے کہا کہ وہ سب سے پہلے پاکستان کا قرض اتاریں گی۔ ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے، جہاں کچھ لوگ ان کی حب الوطنی کی تعریف کر رہے ہیں وہیں کچھ نے اسے محض ایک خواہش قرار دیا۔
#MehakMalik #PakistaniCelebrity #PMForADay #SocialMediaBuzz #TransgenderVoice