مایا خان نے اپنے پیغام میں والدہ کی محبت اور زندگی میں ان کے کردار کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کمی آج بھی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔ اس جذباتی پوسٹ پر مداحوں اور شوبز شخصیات نے تعزیتی پیغامات شیئر کیے اور مایا خان کے لیے صبر اور ہمت کی دعائیں کیں۔
#DeathAnniversary #EmotionalPost #MayaKhan #PakistaniCelebrities #SocialMediaTribute