Skip to content

جویریا عباسی کا پرانی اداکاراؤں کے کالے جادو سے متعلق انکشاف، بحث چھڑ گئی

جویریا عباسی نے واضح کیا کہ ان کی ہم عصر کئی اداکارائیں ان ہتھکنڈوں پر عمل پیرا تھیں اور اس وقت کی شوبز شخصیات کو ان کی پہچان بھی تھی۔ انہوں نے اس عمل کو خود اعتمادی کی کمی قرار دیا جس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔

#BlackMagicInShowbiz #EntertainmentNews #JaveriaAbbasi #pakistaniactresses #ShowbizScandal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *