اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اس جذباتی لمحے کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا جس میں ان کی گھر کی ملازم نے ان کے تازہ ترین ڈرامے کی خوبصورتی سے تعریف کی ہے۔ صارفین نے اس سادگی اور خلوص کو سراہتے ہوئے ساجل علی کی انسانیت کی بھی تعریف کی ہے۔
#FanLove #HeartwarmingMoment #PakistaniDrama #SajalAly #ShowbizPK