Skip to content

ماہیکا شرما کی مانگ میں سندور، ہاردیک پانڈیا سے شادی کی افواہیں

یہ افواہیں اس وقت شدت اختیار کر گئیں جب دونوں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ ایک معمر خاتون کے ساتھ موجود تھے۔ صارفین نے تصویر کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور دعویٰ کیا کہ ماہیکا شرما کی مانگ میں سندور نمایاں ہے، جبکہ بزرگ خاتون ان کے ہاتھ تھامے دکھائی دے رہی ہیں۔

#BollywoodCricket #HardikPandya #MahikaSharma #SocialMediaBuzz #WeddingRumors

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *