شاہ رخ خان کے نائٹ رائیڈرز کا لاس اینجلس میں کرکٹ اسٹیڈیم قائم، تاریخ رقم
یہ نیا اسٹیڈیم گروپ کا ہوم مارکیٹ سے باہر پہلا بین الاقوامی کرکٹ انفراسٹرکچر ہے جہاں میجر لیگ کرکٹ کا افتتاحی میچ کھیلا گیا۔ لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز نے واشنگٹن فریڈم کا مقابلہ کر کے…

