کربلا: عمران عباس کو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے ہاتھ کا لکھا قرآن دیکھنے کا اعزاز
عمران عباس نے سوشل میڈیا پر اپنے اس روحانی سفر کی جھلکیاں شیئر کیں، جس نے ان کے مداحوں میں گہری عقیدت اور مسرت کا احساس پیدا کیا۔ اس نایاب قرآنی نسخے کے مشاہدے نے…
