عاصم اظہر کا حیران کن قدم: حنا عامر کے ساتھ پرانی انسٹاگرام پوسٹس بحال، سوشل میڈیا پر چرچے
یہ غیر متوقع اقدام دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا، جہاں مداح پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس پیش رفت نے دونوں…
